Tuesday 11 April 2017

How to make a beautiful Business card in corelDraw

This is Card No. 5
In this video i will learn you how to make a beautiful business card in CorelDraw. Please Subscribe my youTube Channel for more Tutorials. [The MTC Tutorials]
یہ ویڈیو کلاس دیکھنے کے بعد میں گارنٹی دیتا ہو کہ آپ کورل ڈرا میں خود بزنس کارڈ بناسکوگے۔ اس کے علاوہ اس ویڈیو میں میں آپ کو لوگو بنانا بھی سکاؤنگا۔ اور اگر آپ یہ، اور اس طرح اور خوبصورت کارڈ اپنانا چاہتے ہو، تو یوٹیوب میں میرا چینل سرچ کرکے وہا جو بھی کارد آپکو پسند آئے اس کے نیچے اپنا ای میل کومینٹ کریں انشاء اللہ میں جلد آپکو وہ کارڈ ای میل کردونگا۔ یوٹیوب میں میرا چینل سرچ کرنے کےلئے سرچ بار میں
MTC Tutorials کو سرچ کرنے کے بعد آپکے سامنے میرا چینل آجائیگا۔۔ ویڈیو دیکھنے کا بہت شکریہ





Download This Card for Free