Thursday 23 March 2017

Corel Draw Basic tutorials in Pashto Lecture 3-16

کورل ڈرا مکمل کورس سیکھیں.امید کرتا ہو آپ نے پہلے اور دوسرے لیکچر سے بہت کچھ سیکھا ہوگا۔ اس کورس کے کل 16 لیکچرز ہے یہ تیسرا لیکچر ہے. آپ یہ تیسرا لیکچر دیکھ لے کل انشاءاللہ میں چھوتا لیکچر آپ کے ساتھ شیئر کرلونگا. آپ مزید لیکچرز دیکھنے کےلئے یوٹیوب میں جاکرMTC Tutorials کو سرچ کرکے میرا چینل سبسکرائب کرلے کیونکہ میں روزانہ ایک ویڈیوں آپلوڈ کرتا ہے. آپ کو بہت فائدہ ہوگا. شکریہ





Corel Draw Basic tutorials in Pashto Lecture 3-16