Sunday 2 April 2017

گیاروہ کلاس:
کورل ڈرا مکمل کورس سیکھیں.امید کرتا ہو آپ نے پہلے10 لیکچرز سے بہت کچھ سیکھا ہوگا۔ اس کورس کے کل 16 لیکچرز ہے . آپ یہ لیکچر دیکھ لے کل انشاءاللہ میں ایک نیا لیکچر آپ کے ساتھ شیئر کرلونگا. آپ مزید لیکچرز دیکھنے کےلئے یوٹیوب میں جاکرMTC Tutorials کو سرچ کرکے میرا چینل سبسکرائب کرلے کیونکہ میں روزانہ ایک ویڈیوں آپلوڈ کرتا ہے. آپ کو بہت فائدہ ہوگا. شکریہ
https://youtu.be/ADHRyN_0X7o


Corel Draw Basic tutorials in Pashto Lecture 11-16