Monday 27 March 2017

CorelDraw Basic tutorials in Pashto Lecture 7-16

ساتواں کلاس:
کورل ڈرا مکمل کورس سیکھیں.امید کرتا ہو آپ نے پہلےچھ لیکچرز سے بہت کچھ سیکھا ہوگا۔ اس کورس کے کل 16 لیکچرز ہے۔ آپ یہ لیکچر دیکھ لے کل انشاءاللہ میں ایک نیا لیکچر آپ کے ساتھ شیئر کرلونگا. آپ مزید لیکچرز دیکھنے کےلئے یوٹیوب میں جاکرMTC Tutorials کو سرچ کرکے میرا چینل سبسکرائب کرلے کیونکہ میں روزانہ ایک ویڈیوں 
آپلوڈ کرتا ہے. آپ کو بہت فائدہ ہوگا. شکریہ







CorelDraw Basic tutorials in Pashto Lecture 7-16

Most Beautiful Azan ever heard