Wednesday 22 March 2017

CorelDraw Full Course In Urdu/ Hindi/ Pashto

کورل ڈرا مکمل کورس سیکھیں.امید کرتا ہو آپ نے پہلے لیکچر سے بہت کچھ سیکھا ہوگا۔ اس کورس کے کل 16 لیکچرز ہے یہ دوسرا لیکچر ہے.  آپ یہ دوسرا لیکچر دیکھ لے کل انشاءاللہ میں تیسرا لیکچر آپ کے ساتھ شیئر کرلونگا.  آپ مزید لیکچرز دیکھنے کےلئے یوٹیوب میں جاکرMTC Tutorials  کو سرچ کرکے میرا چینل سبسکرائب کرلے کیونکہ میں روزانہ ایک ویڈیوں آپلوڈ کرتا ہے.  آپ کو بہت فائدہ ہوگا.  شکریہ