Showing posts with label dslr effect. Show all posts
Showing posts with label dslr effect. Show all posts

Monday, 3 April 2017

PicsArt Best Editing Tutorial | Get Origional DSLR Look

موبائل فوٹوں ایڈیٹنگ کابادشاہ ہے یہ ایپ، ابھی یہ ویڈیو دیکھیں اور اپنے موبائل کے تصاویر کو ایسا بنائے جیسے ڈی ایس ایل آر کیمرے سے لی گئی ہو۔۔
موبائل کا وہ واحد ایپ جس سے فوٹوشاپ کو پیچے چھوڑدیا ہے۔ ویڈیو دیکھنے کے بعد میرا یہ چینل سبسکرائب ضرور کرلے کیونکہ میں روزانہ ایک دو ویڈیو اپلوڈ کرتا رہتا ہو، جس سے آپ کو بہت فائدہ ہوگا، شکریہ




Watch Direct In youtube


Saturday, 1 April 2017

Make Your Mobile Camera Like DSLR | You Can Use Like DSLR Blur in your Android

کیا آپ اپنے موبائل سے DSLR جیسے تصویر بنانا چاہتے ہیں۔ یہ ویڈیو دیکھیں اور آج ہی یہ ایپ ڈاونلوڈ کرکے موبائل سے ایسی فوٹو بنائے جیسے DSLR کیمرے سے بنائی ہو۔ ویڈیو آگے شیئر کریں۔ اور میرا یہ چینل سبسکرائب کرنا مت بھولئے کیونکہ میں روزانہ ایک دو ویڈیو اپلوڈ کرتا رہتا ہے جس سےآپ کو بہت فائدہ ہوگا۔